Header Ads Widget

تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج لین دین کیلئے بند رہیں گے

کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحٰی کی تعطیلات کے بعد آج تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج بروز پیر 3جولائی کو عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے۔

اسٹیٹ بینک، مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک چھٹی کے دن عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/zgopQZs

Post a Comment

0 Comments