Header Ads Widget

’بتایا جائے لندن جائیدادیں کہاں سے بنیں اور کس نے بنائیں؟‘

سابق گورنر سندھ عمران اسماعيل نے سوال کیا ہے کہ اب لگے ہاتھوں یہ بھی بتایا جائے لندن جائیدادیں کہاں سے بنیں اور کس نے بنائیں؟

پی ٹی آئی رہنما اور  سابق گورنر سندھ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی بریت کے فیصلے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

عمران اسماعیل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ انصاف کا تقاضا ہے اب قوم کو بتایا جائے ان کا پیسہ آفیشلی کس نے کہاں سے اور کب لوٹا؟

ان کا کہنا تھا کہ جائیدادیں بڑھ رہی ہیں اور مالک کوئی نہیں، شریف فیملی کی عیاشیاں جاری ہیں۔

 



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2RwfIl1

Post a Comment

0 Comments