Header Ads Widget

معروف سوشل ایپس کی بندش، ٹوئٹر پر میمز کا طوفان

دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز نامعلوم تکینکی خرابی کے باعث متاثر ہوئی ہیں جس کے سبب ان تینوں سروسز سے وابستہ کئی ارب صارفین یہ تینوں سروسز استعمال کرنے سے قاصر ہیں۔

ان سروسز کی فراہمی معطل ہوتے ہی دنیا بھر میں ٹوئٹر پر واٹس ایپ اور فیس بک ڈاؤن کے ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ پر آچکے ہیں۔

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بند ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر پر میمز کا طوفان برپا کردیا ہے، صارفین رنگا رنگ میمز بنا کر اپنے جذبات کا اظہار کرنے لگے، ٹوئٹر پر میمز کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔

کچھ منتخب میمز پیش کی جارہی ہیں جنہیں دیکھ کر یقیناً آپ لطف اندوز ہوں گے۔

 

The post معروف سوشل ایپس کی بندش، ٹوئٹر پر میمز کا طوفان appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3l5PY18

Post a Comment

0 Comments